ہملٹن: ہملٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے ۔قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی مکمل ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے اور اسے 55 رنز خسارے کا سامنا ہے۔
پاکستان کی طرف سے سب کامیاب بلے باز بابر اعظم90 پر ناٹ آؤٹ رہے ۔تیسرے دن کا کھیل بھی بارش کے باعث کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ سرفراز احمد پاکستان کے ددسرے ٹاپ سکورر رہے انہوں نے 41رنز بنائے ۔