پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ 'PAKSAT MM1' جمعرات کو لانچ کے لیے تیار

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ 'PAKSAT MM1' جمعرات کو لانچ کے لیے تیار

اسلام آباد: پاکستان مئی میں اپنا دوسرا خلائی مشن مواصلاتی سیٹلائٹ "PAKSAT - MM1R" لانچ کے لیے تیار ہے۔

سپارکو کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا خواب صرف چند دن کی دوری پر ہے، سپارکوکے مطابق  پاکستان کا جدید مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون جمعرات کو خلا میں بھیجا جائے گا۔

ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ سپارکو کا وژن ایک ترقی یافتہ ڈیجیٹل پاکستان ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کا مئی کے ماہ میں یہ دوسرا خلائی مشن ہے۔

مصنف کے بارے میں