اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سابق ترجمان فواد چودھری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد عمران خان کے سابق قریبی ساتھی جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چودھری اورجہانگیر ترین کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔
دونوں رہنماؤں نے کے درمیان آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوئی۔