جڑواں شہروں میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بینرز لگ گئے، وال آف شیم بھی بنا دی گئی 

03:14 PM, 27 May, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بینرز لگ گئے ہیں۔مختلف جگہوں پر وال آف شیم بنائی گئی ہیں۔ 

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر وال آف شیم پر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بینرز آویزاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی تصویروں والے بینرز پر نعرے درج ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف  بینرز اسلام آباد کچہری چوک روڈ اور اے ٹی سی کے باہر آویزاں کئے گئے ہیں۔ 

مزیدخبریں