نیب ٹیم کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے تحقیقات

02:17 PM, 27 May, 2019

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے پوچھ گچھ کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق نیب ٹیم احتساب عدالت سے اجازت ملنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل تحقیقات کے لیے آئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیب ٹیم سرکاری گاڑیوں کا ذاتی استعمال کرنے پر نواز شریف سے تحقیقات کرے گی۔

مزیدخبریں