لاہور : اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل مزمل بٹ کا کہنا ہے کہ قسمت بیگ کی والدہ اور مقدمے کے مدعی اسکے بہنوئی نے مجھ سے ایک کروڑ اسی لاکھ روپے لیکر صلح کی ہے، جو انہیں نقد رقم کی صورت میں ادا کئے ہیں.
جبکہ اس صلح میں اور کوئی شامل نہیں تھا صرف قسمت بیگ کی والدہ اور بہنوئی تھے، خدا واسطے معاف کرنے والے تمام دعوے جھوٹے ہیں۔ مزمل بٹکا کہنا ہے کہ جب ایک کروڑ اسی لاکھ روپے ادا کئے تو اس کے بہنوئی نے اگلے ہی روز عدالت میں بیان دے دیا کہ میں اسے نہیںپہچانتا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں