ممبئی: سلمان خان کی منہ بولی بہن ارپیتا خان کے شوہر ایوشمان شرما نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بے پناہ وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آہل کو ان کے چھوٹے ماموں سہیل خان نے اٹھا رکھا ہے اور سلمان خان ان کے سامنے کھڑے فلم سلطان کا گانا ’’اوپر اللہ نیچے دھرتی، بیچ میں تیرا جنوں‘‘ گارہے ہیں، گانا سنتے ہی آہل نے ماموں سے ہی سیکھی باکسنگ کا ہنر آزماتے ہوئے سلمان کے منہ پر مکے برسانے شروع کردئیے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔