سلمان خان کی نئی فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ میں نئی اداکارہ نے بالی ووڈ کی تمام اداکاراوں کو پیچھے چھوڑ دیا

سلمان خان کی نئی فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ میں نئی اداکارہ نے بالی ووڈ کی تمام ادکاراوں کو پیچھے چھوڑ دیا

04:54 PM, 27 Mar, 2017

ممبئی:سلمان خان نے اپنی محنت سے بالی ووڈ میں اپنا لوہا منوایا۔سب جانتے ہیں ان کیہر فلم میں کچھ نہ کچھ ایسا تو ہوتا ہے جو سب سے مختلف ہوتا ہے۔اسی طرح ان کی آنے والی فلم  ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ میں جو اداکارہ اپنے جوہر دکھائے گی ۔وہ بالی ووڈ کی اداکارہ نہیں بلکہ ان کا تعلق چائنہ سے ہے۔ اس فلم میں ہیروئن ’زو زو‘نے پوری طرح خود  کو  انڈین کلچر میں ڈھال لیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران زو زو  کی وائرل ہونے والی تصاویر نے ہر طرف دھوم مچا دی ہے۔

مزیدخبریں