فیصل آباد: فیصل آباد میں پٹرولنگ پولیس میں بھرتی کیلئے ہونے والے دوڑ کے ٹرائل سے دو جعلی امیدواروں کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر کے تھانہ نشاط آباد منتقل کر دیا۔ رائے انور کی جگہ ٹرائل دینے والے کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی۔
جعلی امیدوار نے کہا کتابیں خریدنے کیلئے میں نے دس ہزار روپے لے کر دوڑ میں حصہ لیا اور عمران نامی پولیس اہلکار نے مجھے دس ہزار روپے ٹرائل کیلئے دئیے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں