ایک ہفتے میں  کورونا کے 56مریض رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

10:46 AM, 27 Jun, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:قومی ادارہ صحت  کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے  میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12ہزار 674ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں  کورونا کے 56مریض رپورٹ ہوئے اور مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ 45فی صد رہی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے  2مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزیدخبریں