فیس بک نے سکائپ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے ویڈیو چیٹ کے حولے سے دنیا کی مایہ ناز ویب سائٹ ”اسکائپ “ کو مات دینے کی تیاریا کر لیں۔فیس بک نے اسے اسکائپ کی ٹکر پر لانے کے لیے مزید فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں اور اس کے خیال میں اس ایپ کا استعمال صارفین کے لیے زیادہ پرلطف ثابت ہوگا۔میسنجر میں اب اینیمیٹڈ ری ایکشنز، فلٹرز اور ایفیکٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔چیٹ ری ایکشن فیس بک کے پانچ ایموجی آئیکون کے اینیٹمیٹڈ ورژن ہیں جنھیں آپ بخوبی جانتے ہیں یعنی لو، لافٹر، سرپرائز، سیڈ نس اور اینگر۔

08:41 PM, 27 Jun, 2017

اب اگر اگر ہارٹ پر کلک کریں گے تو دل آپ کے سر کے ارگرد اڑتے نظر آئیں گے، اسی طرح دیگر بھی دیکھنے میں کافی اچھے ہیں۔تاہم اس کے لیے آپچ نیچے ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔اسی طرح اب گروپ یا سنگل ویڈیو چیٹ میں دوستوں سے بات کرتے ہوئے آپ تصاویر بھی لے سکتے ہیں، جس کے لیے نیچے کیمرہ آئیکون پر کلک کرنا ہوگا۔یا د رہے کہ فیس بک نے اپنے میسنجر میں ویڈیو چیٹ کا آپشن تو لگ بھگ دو برسوں سے سے موجود ہے اور گزشتہ سال اس میں گروپ چیٹ کو بھی شامل کردیا گیا تھا۔

مزیدخبریں