سرائے عالمگیر : گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی اور ان کے بیٹے ہلاک

 سرائے عالمگیر : گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی اور ان کے بیٹے ہلاک

سرائے عالمگیر : سرائے عالمگیر کے علاقے کھاریاں تھانہ ککرالی کے علاقہ لادیاں میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد قتل کر دیے گئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشیں قریبی  اسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔ 

لادیاں میں قتل ہونیوالوں میں دو سگے بھائی اور دونوں کا ایک ایک بیٹا شامل ہیں،  چوہرے قتل کی واردات کی وجہ تاحال  معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے۔ 

مصنف کے بارے میں