یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہےو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول 5 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے ۔نئی قیمتوں کا اعلان 31جولائی کو کیے جانے کا امکان ہے۔


ذرائع کا کہان ہے کہ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ 15 روز میں پٹرول کی قیمت میں 2 ڈالر کمی ہوئی اس دوران ڈیزل کی قیمت میں 3 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوئی ہے۔


اس وقت پیٹرول کی قیمت 275 روپے 60 پیسے مقرر ہے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 284 روپے مقرر ہے۔

مصنف کے بارے میں