لاہور: پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی۔
خطاطی اور مصوری کے شوقین کے لئے خوشخبری، پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی۔
دی رائل ایگزیبیشن کے نام سےہونے والی یہ نمائش لاہور کے رائل سوئس ہوٹل میں ہو گی جس میں معروف آرٹسٹوں کے نادر نمونوں کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا ۔ نمائش یکم اگست کو ٹھیک شام چار بجے شروع ہو گی۔