نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباس کی پاک فوج پر دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباس کی پاک فوج پر دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد : نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباس نے بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباس نے دہشتگردوں کی جانب سے بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں افغان طالبان کی جانب سے پاک فوج کے جوانوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ورثا کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ شہید افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرائے ۔