لاہور:عام انتخابات 2018 ءکے بعد پہلا استعفیٰ آگیا ہے اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز رشید صدیقی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے رانا ثناءاللہ جیت گئے
میڈیا رپورٹس کے مطابق امتیاز رشید صدیقی نے اپنا استعفیٰ نگران وزیر قانون کو پیش کیا۔ایڈووکیٹ جنرل امتیاز رشید نے موقف اختیار کیا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے آیا تھا، انتخابات ہو گئے اب نہیں رہنا چاہتا۔
یہ بھی پڑھیں:ایک حلقے کی بات نہیں،پورا الیکشن کالعدم کرائیں گے، فضل الرحمٰن
نگران وزیر قانون رضا حیدر رضوی نے امتیاز رشید کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں