فیس بُک کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا

09:45 AM, 27 Jul, 2018

نیو یارک: فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آ گیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا۔گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔

19 اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124 ارب ڈالر ہو گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے، مانی شنکر ایر

واضح رہے کہ رواں برس اورآئندہ برسوں میں فیس بُک کے کاروبارکی بچت میں کمی کی پیش گوئی پر کمپنی کے شیئر گرے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں