کون کون پانامہ کیس کافیصلہ سننےجائےگا؟ سیاسی جماعتوں میں اہم مشاورت

09:46 PM, 27 Jul, 2017

اسلام آباد : پانامہ کیس کا فیصلہ!  کون کون فیصلہ سننے سپریم کورٹ جائے گا سیاسی جماعتوں نے مشاورت شرو ع کر دی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، چودھری شجاعت حسین ، اور شیخ رشید نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا ۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی فیصلہ سننے سپریم کورٹ جائیں گے۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نیر بخاری کی قیادت میں وفد سپریم کورٹ جائے گا. مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما بھی چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ جائیں گے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 

مزیدخبریں