فیس بک موبائل ایڈورٹائزنگ بزنس میں 50 فیصد اضافہ

فیس بک موبائل ایڈورٹائزنگ بزنس میں 50 فیصد اضافہ

نیو یارک: فیس بک انٹرنیشنل موبائل ایڈورٹائزنگ بزنس میں 50 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فیس بک جس کے دنیا بھر میں 2 ارب صارفین اور اس کی میسجنگ سروس انسٹاگرام کے 700ملین صارفین ہے نے فیس بک پر زیادہ سے زیادہ اشتہاروں کو  جگہ دینی شروع کر دی ہے۔

فیس بک کے مطابق ان کے صارفین کی تعداد میں گذشتہ سال کی نسبت 17 فیصد اضافہ ہوا ہے، سال کی دوسری سہ ماہی میں ان کی خالص آمدنی 3.89 بلین ڈالر یا 1.32 فی شیئر رہی،اس طرح فی شیئر کی قیمت میں 78 سینٹ اضافہ ہوا۔

مصنف کے بارے میں