کوئٹہ: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.7 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ اس کی گہرائی 19 کلومیٹر تھی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق، زلزلے کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا