’’آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ‘‘تحریک انصاف کی رہنما ثانیہ کامران بھی چپ نہ رہیں

08:40 PM, 27 Jan, 2022

لاہور :ممبر پنجاب اسمبلی رہنما تحریک انصاف ثانیہ کامران نے نیو نیوز کے پروگرام جی سرکار میں کہا کہ مجھے فخر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں میرے والد منظور الہٰی عمران خان کی ٹیم کا حصہ تھے اور آج میں سیاسی میدان میں ان کی ٹیم کا حصہ ہوں ۔

’’جی سرکار ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی رہنما تحریک انصاف ثانیہ کاکہنا تھا ’’یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ‘‘۔۔۔ ثانیہ کامران نے پروگرا م میں مزید کیا کہا جاننے کیلئے نیو نیوز کے پروگرام جی سرکار بروز جمعہ کی  رات 11:03 منٹ پر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔

مزیدخبریں