پی ایس ایل 7: ایرن ہا لینڈ     پاکستان پہنچ  گئیں

پی ایس ایل 7: ایرن ہا لینڈ     پاکستان پہنچ  گئیں


کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں سیزن میں میزبانی کے فرائض انجام دینے کیلئے آسٹریلیا  کی   ایرن ہا لینڈ     پاکستان پہنچ  گئیں۔

پی ایس ایل7 کیلئے کراچی پہنچنے والی ایرن   ہا لینڈ   کا کہنا ہے  کہ وہ  پاکستان سپر لیگ کے لیے پرجوش ہیں، جو آج   سے  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو   گا ۔


https://twitter.com/erinvholland/status/1485579847468404737?s=20
ایرن   ہا لینڈ نے کچھ روز قبل اپنے  ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا تھا۔

https://twitter.com/erinvholland/status/1485071539578241026?s=20

خیال رہے کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ سکندر بخت اور زینب عباس کے ہمراہ پریزنٹر ز کے پینل کا حصہ ہونگی۔انہوں نے ایک بار پھر پی ایس ایل کا حصہ بننے پر  خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔



مصنف کے بارے میں