ہزاروں گیڈر ایک شیر کا مقابلہ نہیں کر سکتے : سعد رفیق

07:38 PM, 27 Jan, 2018


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہزار گیدڑ بھی ایک شیرکا مقابلہ نہیں کرسکتے۔


(ن) لیگ رہنما اپنی دبنگ ٹویٹس کی وجہ سے مشہور ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے بیانات میں بھی کاٹ دار لہجے میں مخالفین پر طنز کرنے میں مجبور ہیں۔ آج مسلم لیگ (ن) کے جڑانوالہ جلسے کے موقع پر بھی سعد رفیق نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہزار گیدڑ ملکر بھی ایک شیرکا مقابلہ نہیں کرسکتے۔

مزیدخبریں