بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

09:26 PM, 27 Jan, 2017

لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری کر دیا گیا, امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ہوا ہے،فلم کی اہم کاسٹ میں ایما واٹسن،ڈین سٹیونز،لیوک ایوانز،جوش گیڈ،ایما تھامپسن اور دیگر شامل ہیں،فلم کی ہدایات بل کونڈن دے رہے ہیں جبکہ فلم کا سکرپٹ سٹیفن بوسکی نے ترتیب دیا ہے۔

یہ فلم 1991ءمیں ریلیز ہونے والی اینیمیٹڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کی کہانی اور کرداروں پر بنائی گئی ہالی وڈ فلم ہے جو 16 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ 

مزیدخبریں