لاہور: اسٹیج اداکارہ کر ینہ جان کو بھی بھارتی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اسٹیج کے شوبز میں اپنے منفر د انداز کی وجہ سے شہرت حاصل کر نیوالی اداکارہ کر ینہ جان کو بھی بھارتی فلموں میں کام دلوانے کیلئےایک بھارتی فلمساز نے ان سے رابطہ کر لیا ہےجبکہ کر ینہ جان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ میں اپنے دوستوں سے صلاح مشورے کے بعد اس حوالے سے ہاں یہ ناں کروں گی ۔