جلال پوربھٹیاں کے سلاٹر ھاوس میں بیمار جانور ذبح ھونے لگے شہری بیمار، جانوروں کا گوشت کھانے پر مجبورشہر کے گردونواح سے بیمار جانور اونے پونے داموں خرید کر سلاٹر ھاوس کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے سلاٹر ھاوس میں ذبح کیے جاتے ھیں اور ان کے گوشت پر سٹیمپ لگا کر پاس کر دیا جاتا ھے اور بازار میں سر عام فروخت ھوتا ھے
انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ھوئی ھے شہریوں کا اعلی حکام سے مطالبہ ھے کہ ایسے قصابوں اور سلاٹر ھاوس کے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کریں