مراد علی شاہ نے تیسری بار وزیر اعلی  سندھ کا حلف اٹھالیا

 مراد علی شاہ نے تیسری بار وزیر اعلی  سندھ کا حلف اٹھالیا

کراچی : نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے   تیسری بار حلف اٹھالیا۔گورنر کامران خان ٹیسوری نے ان سے حلف  لیا۔
وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ  سندھ کے 25 ویں وزیر اعلیٰ  بن گئے ۔

تقریب میں چیئر مین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اراکین  اسمبلی  بھی موجود تھے  ۔ گورنر ہائوس میں ہونے والی تقریب میں  مختلف ممالک کے قونصل جنرلز نےبھی  شریک تھے۔

مصنف کے بارے میں