گیس کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے خوشخبری ،عائد پابندی 26 ماہ بعد ختم 

گیس کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے خوشخبری ،عائد پابندی 26 ماہ بعد ختم 

لاہور:گیس کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ  کنکشن حاصل کرنے والوں پر عائد پابندی 26 ماہ بعد  ختم کردی گئی ہے۔سوئی سدرن نے پابندی اٹھانے کا فیصلہ ایس آئی ایف سی سے موصولہ خط کی روشنی میں کیا ہے۔

 سوئی سدرن گیس نے گھریلو صارفین کیلئے نئے کنکشن پر عائد پابندی 26 ماہ بعد اٹھائی ہے ۔گھریلو گیس کنکشن پر پابندی دسمبر 2021 میں لگائی گئی تھی۔ ۔ڈومیسٹک سیکٹر کیلئے گیس کے نئے کنکشنزصرف آر ایل این جی بیسڈ ہوں گے۔

مصنف کے بارے میں