190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی : 190 ملین پاؤنڈ  کرپشن ریفرنس میں  سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ  بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔  ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ 


 ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے 5گواہان طلب کرلیے۔ 

مصنف کے بارے میں