میری فوج بھی اسی طرح کا رویہ رکھے ، ابھے نندن

05:34 PM, 27 Feb, 2019

اسلام آباد: بھارتی فضائیہ کا گرفتار پائلٹ پاکستان آرمی کے جذبہ خیر سگالی سے متاثر ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  گرفتار بھارتی پائلٹ  نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کا رویہ متاثر کن ہے ۔میر ی فوج بھی ایسا ہی رویہ رکھے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کے ہاتھ میں چائے کا کپ تھا ۔

اور چہرہ مطمئن دکھائی دے رہاتھا۔ اس نے کہا کہ ریکارڈ پر لانا چاہتاہوں کہ میرا اچھے سے خیال رکھا گیا ہے ۔ 

مزیدخبریں