اسلام آباد: پاکستان کے جانبازوں نے دو بھارتی طیارے تباہ کر دیئے ۔
تباہ کیئے جانے والے بھارتی جہازوں کے دو پائلٹ پکڑے گئے ہیں ۔ پکڑے جانے والے بھارتی پائلٹ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ جس میں اس نے کہا کہ میرا سروس نمبر 27981 اور میں انڈین آرمی میں بطور پائلٹ کام سر انجام دے رہاہوں ۔
ویڈیو میں جب پاکستانی افواج کے تحیققاتی ادارے نے جب اس سے پوچھا کہ " مزید کچھ" تو بھارتی پائلٹ کو سمجھ نہ آئی اور پوچھا کہ " آئی ایم سوری سر" ۔
پوری ویڈیو دیکھیں :--