فیروز والا: تیز رفتار ٹرالر نے ماں سمیت دو بچوں کو کچل کردیا،ورثا سراپا احتجاج

12:18 PM, 27 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

فیروز ولا:  کو ٹ عبدالمالک میں تیز رفتار ٹرالر نے ماں سمیت دو بچوں کو کچل کردیا۔ ماں اور 2بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے، ڈرائیورموقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ورثا نے مین جی ٹی روڑ شیخوپورہ کو بلاک کر کے احتجاج کیا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ۔

سلٰمہ نامی خاتون اپنے بچوں کے ساتھ سڑک کراس کر رہی تھی کہ شاہدرہ سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرالر کی زرد میں آکر بچوں سمیت موقع پہ جان کی بازی ہار گے۔ ٹرالر ڈرایئور فرار ہو کر صوفی سوپ فیکٹری میں چھپ گیا ، ورثہ نےمین جی ٹی روڑ شیخوپورہ کو بلاک کر کے احتجاج گاڑیوں کی لمبی قطاریں فیکٹری مالکان نے پولیس کو ڈرایئور دینے سے انکارکردیا۔

مزیدخبریں