سوشل میڈیا پرریاست مخالف سرگرمیاں میں ملوث ،سینکڑوں افراد گرفتار

سوشل میڈیا پرریاست مخالف سرگرمیاں میں ملوث ،سینکڑوں افراد گرفتار

لاہور: آپریشن رد الفساد ملک بھر میں جاری ہے ریاستی ادارے اور سیکورٹی ایجنسیاں پورے ملک میں ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل افارد کو گرفتار کر رہی ہیں۔

اب سیکورٹی ادارے سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر ہے ہیں اب تک سینکڑوں افراد کو زیر حراست لیا گیا ہے۔2617ایسے لنکس کو بند کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بند کئے گئے 13اکاونٹس کا تعلق بھارت سے ہے۔