چارسدہ: بے قابو ٹریکٹر مکان کی دیوار سے ٹکرا گیا، دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔چارسدہ میں بے قابو ٹریکٹر مکان کی دیوار سے ٹکرا گیا، دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزم ڈرائیور فرار ہوگیا، جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
چارسدہ: ٹریکٹر کی ٹکر، مکان کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق
11:55 AM, 27 Feb, 2017