سر جیرالڈ کاف مین 86 سال کی عمر میں چل بسے

09:07 AM, 27 Feb, 2017

لندن: سر جیرالڈ کاف طویل عرصہ سے علیل تھے اور مانچسٹر شہر سے گزشتہ 47 برس سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوتے آئے ہیں۔ انھیں سب سے سینئر ممبر پارلیمنٹ ہونے کی وجہ سے فادر آف ہاؤس آف کامنز کا اعزاز بھی دیا گیا تھا۔

سر جیرالڈ کاف مین فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے حق میں آواز بلند کرتے رہے اس کے علاوہ ان کی پاکستان کی عالمی سطح پر حمایت کی بنا پر  ہلال پاکستان سے نوازا گیا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں