ممبئی : کہتے بڑھاپہ آتا ہے تو چاند سا چہرہ بھی گہنا جاتاہے ۔بھارت کی فلم انڈسٹری کو پہلے دن سے خوبرو ادکارئوں کی صورت میں بہترین چہرے ملتے رہے ہیں ۔ جنہوں نے ایک عرصے تک لاکھوں دلوں پر حکمرانی کی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ خؤبرہ چہر ے اپنے بڑھاپے میں کیسے دکھائی دینے لگے ۔
نہیں ناں ،چلیں ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ وہ چہرے اپنے بڑھاپے میں کیسے دکھائی دینے لگے۔