ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 26 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی 

06:26 PM, 27 Dec, 2024

کراچی :  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.12 کروڑ ڈالر ہو گئے ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 دسمبر تک 16.37ارب ڈالر تھے ۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 22.80 کروڑ ڈالر کی کمی ہونے کے بعد 11.85 ارب ڈالر رہ گئے .

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں  3.32 کروڑ ڈالر کمی کے باعث 4.51 ارب ڈالرہیں۔

مزیدخبریں