ن لیگ آن لائن منشورپورٹل جاری کرنے والی پہلی سیاسی جماعت بن گئی،عوا م سے  ملکی خوشحالی اور ترقی کے لیے تجاویز  مانگ لیں

 ن لیگ آن لائن منشورپورٹل جاری کرنے والی پہلی سیاسی جماعت بن گئی،عوا م سے  ملکی خوشحالی اور ترقی کے لیے تجاویز  مانگ لیں

اسلام آباد :ن لیگ نے  الیکشن 2024 کے لیے منشور کی تیاری کیلئے آن لائن پورٹل لانچ کردیا۔  اس پورٹل کے ذریعے لوگوں سے الیکشن، ملکی خوشحالی اور ترقی کے لیے تجاویز  مانگی گئی ہیں۔ 


اس  طرح ن لیگ آن لائن منشورپورٹل جاری کرنے والی پہلی سیاسی جماعت بن گئی ہے جس نے منشورکی تیاری میں براہ راست عوام سے رجوع کیاہے۔



اس سلسلے میں  میں پارٹی کے  سیکرٹری جنرل احسن اقبال کاکہناہے کہ ہم چند دنوں میں تجاویز لے کر 2 جنوری تک منشور کا اعلان کر دیں گے۔ 

مصنف کے بارے میں