میں 9 مئی واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں شامل نہیں تھا،انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن ہے: محمود خان

 میں 9 مئی واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں شامل نہیں تھا،انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن ہے: محمود خان

پشاور:سابق وزیراعلیٰ کے پی اور  پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کاکہنا ہےکہ   میں 9 مئی واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں شامل نہیں تھا،انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن ہے۔ انہوں  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ     میں 9 مئی واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں شامل نہیں تھا،انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن ہے۔

سابق وزیراعلیٰ کے پی اور  پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہے کہ ، پاکستان تحریک انصاف کی لیڈر شپ اس وقت کہاں ہے؟ 9 مئی واقعات کے بعد سب چھپ گئے ہیں، 9 مئی کے پرتشدد واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاج ہوسکتا تھا۔


  میں نے مثبت چیزوں میں پی ٹی آئی کی مدد کی، ملک کی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال دیکھ کر میں نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پھرسوچا کہ سیاست چھوڑنے پر لوگ کہیں گے کہ میدان چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں