اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ 

12:01 PM, 27 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات  ہوں گے  یا نہیں ؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلہ 1 بجے  سنایا جائے گا ۔

 الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد معاملے پر سماعت  ہوئی۔ حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون اور سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف الیکشن کمیشن میں  پیش  ہوئے۔

 پی ٹی آئی کی جانب سے بابر اعوان، علی نواز اعوان  اور جماعت اسلامی کے میاں اسلم بھی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔ 

مزیدخبریں