گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ہر طرف افرا تفری مچ گئی 

07:05 PM, 27 Dec, 2021

نیوویب ڈیسک

گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے زلزلہ گلگت بلتستان کے ضلع استور سے 26 کلو میٹر جنوب میں تھا ،ابتدائی طور پر گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلوں کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزیدخبریں