بھارتی رہنما نے پا کستان کے خلاف زہر فشا نی کر نے والے بھا رتی میڈ یا کو آ ئینہ دکھا دیا

بھارتی رہنما نے پا کستان کے خلاف زہر فشا نی کر نے والے بھا رتی میڈ یا کو آ ئینہ دکھا دیا

نئی دہلی: بھا رت کی سماج وادی پا رٹی اور راجیہ سبھا کے رکن اسمبلی نر یش اگروا ل نے کہا ہے کہ پا کستان کے خلاف زہر فشا نی کر نے وا لے بھارتی میڈ یا  کو   آ ئینہ دکھا دیا اور کہا   کہ پا کستان نے کلبھو شن کے اہل خانہ کے ساتھ دہشت گردو ں کے اہل خانہ والا سلو ک کیا۔

بھا رتی میڈ یا کے مطا بق نر یش اگروال نے بد ھ کو ایک انٹر و یو میں کہا کہ پا کستان کلبھو شن یادیو   کو   ایک دہشت گرد تسلیم کر تا ہے لہذا اس کے اہل خانہ کے سا تھ بھی اسی مناسبت سے سلو ک کیا گیا۔

بھا رتیہ جنتا پا رٹی کے تر جمان نر اسیما نے نر یش اگروال کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ ایسے بیا نات بھا رتی مفادات کی تو ہین ہیں۔

سما ج وادی پا رٹی ایسے حساس معا ملات پر ہمیشہ پا کستان کی حما یت میں بیا ن جا ری کر تی ہے اور عمومی طو ر پر پا کستان کیلئے نرم رویہ رکھتی ہے،بھارتی فوج کو برا  بھلا   کہنا، سر جیکل اسٹرا ئیک پر  سوالات اٹھانا اور کلبھو شن کو  دہشت گرد  قرار دینا ان کی عادت ہے۔

سماج وادی پا رٹی کے رہنما   کی جا نب سے جا ری بیان پر بھا رت میں سیا ستدانوں اور میڈ یا میں شد ید و غصہ کی لہر دو ڑ گئی۔

مصنف کے بارے میں