اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے خلاف توشہ خانہ بلغاری جیولری سیٹ کا ریفرنس بریت کی درخواستیں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کردیں۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں دائر ہوئیں۔
یاد رہے کہ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اس جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں، نیب توشہ خانہ بلغاری جیولری سیٹ کیس میں ریفرنس دائر کر چکا ہے۔