لاہور:سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کافی متحرک رہتی ہیں ۔ اور اپنے چاہنے والوں کو ہر بار جواب دینا نہیں بھولتیں ۔جس کا واضح فرق یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لاکھوں صارفین ٹویٹر پر ان سے سوالا ت یا اپنی پارٹی سے وابستگی کا بتاتے رہتے ہیں ۔ گزشتہ روز
مریم نواز کو ایک شہری نے لکھا کہ ’’میری بیٹی نواز شریف کو بابا شیف کہتی ہے ‘‘۔ جس کے جواب میں مریم نواز نے بچی کو کہا کہ ’’اللہ اسے سلامت رکھے ‘‘۔
بچی کی ٹویٹ اور مریم نواز کا جواب کی ٹویٹر پر دھوم مچ گئی ہے ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں