آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کیخلاف درخواست خارج 

10:17 PM, 27 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کے خلاف درخواست خارج کردی۔ عدالت نے آصفہ بھٹو زرداری کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اور درخواست گزار غلام مصطفیٰ رند نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر درخواست دائر کی تھی۔درخواست گزار نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔

مزیدخبریں