پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت میں سیکورٹی فورسز پر حملہ

11:59 PM, 27 Apr, 2023

لکی مروت: پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت میں قائم سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے۔  

نیو نیوز کے مطابق زوردار دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ جانی نقصان کا خدشہ ہے۔

محکمہ صحت نے ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی  ہے۔ 

مزیدخبریں