کراچی: ہم اسٹائل ایوارڈز کی پانچویں سالانہ تقریب رواں ہفتے کو منعقد ہونے جارہی ہے، اس سال کے ایونٹ میں پاکستان کی بےشمار نامور شخصیات پرفارم کرتی نظر آئیں گی۔شجاع حیدر پہلی مرتبہ ایوارڈ شو میں پرفارم کریں گے۔
ہم اسٹائل ایوارڈز کی پانچویں سالانہ تقریب میں پاکستان کی بےشمار نامور شخصیات پرفارم کرتی نظر آئیں گی
ہم اسٹائل ایوارڈز کی پانچویں سالانہ تقریب میں پاکستان کی بےشمار نامور شخصیات پرفارم کرتی نظر آئیں گی
08:18 PM, 27 Apr, 2017