چیمپئینز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا 4 جون کو ہو گا

01:58 PM, 27 Apr, 2017

لاہور: یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہونے والی چیمئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکر ا کرکٹ کے دو روائیتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان چار جون کو ہو گا۔

اس ٹاکرے کے لیے پاکستانی ٹیم میں اظہر علی کو شامل کر لیا گیا جبکہ کامران اکمل کو باہر کر دیا گیاہے ۔ پاکستان کا پہلا میچ چار جون کو م دوسرا میچ ساوئتھ افریقہ کے ساتھ 7 جون جبکہ تیسرا میچ 12 جون کو سری لنکا کے خلاف ہو گا۔

میچ چار جون بروز اتواردن  اڑاھائی بجے شروع ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستان بھارت 29مارچ 2016کے بعد پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے ۔

مزیدخبریں