کے پی کے اور چین کے درمیان گدھوں کی کھالوں کا معاہدہ

01:20 PM, 27 Apr, 2017

لاہور: صوبہ خیبر پختو خواہ حکومت اور چین کی حکومت کے درمیان گدھوں کی کھالوں کی برآمد کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت چین کو سالانہ بنیادوں پر چالیس ہزار گدھوں کی کھالیں برآمد کی جائیں گی۔
چین گدھوں کی افزائش کے لیے خیبر پختونخوا میں فارم بھی تعمیر کرے گا اس کے لیے جلد ہی چین کے حکام کے پی کے کا دورہ کریں گئے۔

مزیدخبریں