امریکہ شمالی کوریا کے سربراہ کے ہوش ٹھکانے لگانے کیلئے تیار ہے، ایڈمرل ہیری ہیرس

10:02 AM, 27 Apr, 2017

واشنگٹن: امریکی پیسفک کمانڈ کے سربراہ ہیری ہیرس نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے ہوش ٹھکانے لگانے کیلئے تیار ہے۔
جنوبی کوریا میں جدید دفاعی میزائل نظام کی تنصیب شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو اگر اپنے گھٹنوں پر نہ لا سکی تو ان کے ہوش ٹھکانے ضرور آ جائیں گے۔

ایڈمرل ہیری ہیرس نے امریکی کانگریس کو بتایا کہ شمالی کوریا کے پاس جب بھی مناسب فوجی طاقت ہوئی تو وہ امریکہ پر حملہ کی کوشش ضرور کرے گا۔

مزیدخبریں